ترینج پل سال 2014کے تباہ کن سیلاب میں ڈہہ گیا تھا اور 2016میں اس وقت کی حکومت نے پل کی تعمیرنو کو منظوری دی تھی۔